Sab se khubsurat ahsas
Category

Sab se khubsurat ahsas

سب سے خوبصورت احساس یہ ہے کہ، آپ کو ایک یسال مل جائے جو صرف آپ پر اکتفا کرے، ایک ایسی روح جو آپ کی روح سے محبت کرے، اور باقی لوگوں سے بے نیاز ہو جائے۔ ایک ایسا شخص جو آپ میں اور آپ کے ساتھ اپنی خوشی تلاش کرے۔