Mard aur aurat
Category

Mard aur aurat

مرد اور عورت

مرد کو بنانے کے لیے مٹی فرشتوں کے زریعے

اللہ نے زمین سے منگوائی لیکن عورت کے لیے

مٹی نہیں منگوائی اس کو مرد کی ہی ٹیڑھی پسلی

سے بنایا اور جس مرد کی پسلی سے وہ بنی ہے

وہی اسکا محرم بنتا ہے وہ اسی کے نکاح میں

جاتی ہے کیونکہ وہ اس مرد کے وجود کا حصہ ہوتی ہے۔