
Qurbani Ki Dua
إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ
إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَٰلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ
اَللّٰهُمَّ مِنْكَ وَلَكَ
بِسْمِ اللهِ اللهُ أَكْبَرُ
Qurbani Ki Dua – Urdu
میں نے اپنا رخ اُس ذات کی طرف کر لیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا، میں یکسو ہو کر اسی کا ہوں اور مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔
بے شک میری نماز، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت سب اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔
اس کا کوئی شریک نہیں، مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں فرمانبردار مسلمانوں میں سے ہوں۔
اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے ہے اور تیرے ہی لیے ہے۔
اللہ کے نام سے، اللہ سب سے بڑا ہے۔



