3 poets

3 poets

جون ایلیا

ہم کو یاروں نے بھی یاد نہ رکھا

جون ہم تو یاروں کے بھی یار تھے

—————————————-

علامہ اقبال

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خودغرضی میں اقبال

حالات ایسے ہیں لوگوں کو خدا یاد نہیں

————————————————–

مرزا غالب

تم بھی غالب کمال کرتے ہو

امیدیں انسانوں سے لگا کر شکایت خدا سے کرتے ہو